پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیر احمدپھلپھوٹوانتقال کرگئے

کراچی .نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر احمدپھلپھوٹو انتقال کرگئے ہیں۔ بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70بدین(1)سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ سندھ مزید پڑھیں