وزیراعظم کی گزشتہ روز کیا مصروفیات رہیں اور طبیعت میں خرابی کب محسوس ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور .پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تیزی پکڑ لی ہے اور لاہور میں کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اب تک محفوظ رہنے والے وزیراعظم عمران خان بھی تیسری لہر میں وائرس مزید پڑھیں