پاکستانی فلم ہیررانجھا میں ’رانجھا‘کاکردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

لاہور.پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئراداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینئر اداکار اعجاز درانی طویل عرصے سے بیمار تھے ،ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد گارڈن ٹاﺅن میں ادا کی جائے مزید پڑھیں