لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی نے اعتراضات داخل کردیئے

لاہور.پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات عائد کر دیئے،الیکشن کمیشن نے لیگی رہنما کو کل دوپہر 12 بجے تک اعتراضات دور کرنے کاوقت دیدیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مزید پڑھیں