صنم بلوچ طویل عرصے بعد منظرِ عام پرآگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ کی طویل عرصے بعد تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ ڈرامہ انڈسٹری کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا بخاری نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں