پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز کو بڑا تحفہ مل گیا

برٹش پاکستانی باکسر یورپین چمپین حمزہ شیراز کو بڑی گاڑیوں کی کمپنی لیکسس (Lexus)نے اچھی باکسنگ اور یورپین چمپین بننے پر نئی کار تحفہ میں دی ہے ۔ لیکسس کمپنی اب ہر پانچ سال بعد یہ گاڑی تبدیل کرکے نئی مزید پڑھیں