یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ہے،شبلی فرازکی پاوری ویڈیو وائرل

پشاور.وفاقی وزیر شبلی فراز کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد پاوری ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی12 نشستوں میں سے 10 پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات شبلی مزید پڑھیں