بلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کرلیا، فوادچودھری

اسلام آباد.وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کاکہناہے کہ بلاول بھٹو نے اپناامام تبدیل کیا ہے،بلاول بھٹو کے پہلے امام فضل الرحمان تھے اب سراج الحق ہیں۔ وفاقی وزیر فوادچودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن ریفارم میں حصہ مزید پڑھیں