”وہ ملک جس کے ویزے 2011 کے بعد اب پاکستانیوں کیلئے کھلنے جارہے ہیں “ شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد .وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ جلد ہی کویت کے ویزے بھی پاکستانیوں کیلئے کھلنے جارہے ہیں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ عمران مزید پڑھیں