وفاقی حکومت کا سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس ایک ہی دن بلانے کافیصلہ

اسلام آباد.وفاقی حکومت نے سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس بلانے کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم سے مشاورت کی،ملاقات میں سینیٹ اورقومی اسمبلی کااجلاس ایک ہی دن مزید پڑھیں