’مریم اورنگزیب کو کندھے مارنے کی عادت ہے ‘ لیگی خاتون رہنما پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کے بعد زرتاج گل کا افسوسناک رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد . وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل وزیر نے مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے حملے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ صحافی کی جانب سے سوال پر زرتاج گل نے کہا کہ جب مزید پڑھیں