قومی اسمبلی اجلاس،اپوزیشن کے شورشرابے پر ٹھنڈے مزاج کے شاہ محمود قریشی کو بھی غصہ آگیا، راجہ پرویز اشرف سے گرما گرمی

اسلام آباد.قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے شورشرابے پر ٹھنڈے مزاج کے شاہ محمود قریشی کو بھی غصہ آگیا،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے گرما گرمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں