ن لیگ کے سینیٹر ز نے اپنا ووٹ کس کے کہنے پر ضائع کیا ؟ پی ٹی آئی کے رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور .وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ن لیگ کے 7 ممبران نے اپنے ووٹ مریم نواز کے کہنے پر ضائع کیے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مزید پڑھیں