پنجاب میں سیاسی تماشہ لگانے کی کوشش ناکام ہوگی‘ عثمان بزدار

لاہور.وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادرکا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی تماشہ لگانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان سے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں