وزیر اعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات

کراچی. وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے ملاقات کی۔ نجی نیوز چینل92 کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے پاکستان نیوی اور نیول چیف کو امن مشق 2021منعقد مزید پڑھیں