‘جب پی ٹی آئی کا امیدوار ووٹ مانگنے آئے تو اس کو پیار سے اندر بٹھا کر پوچھنا۔۔۔’مریم نواز کے حکومت پر طنزکےنشتر

وزیر آباد. پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جب تحریک انصاف کا امیدوار آپ سے ووٹ مانگنے آئے تو اس کو پیار سے اندر بٹھانا اورکہنا کہ آپ نے ایک کروڑ نوکریاں دے دیں، مزید پڑھیں