جعلی راجکماری ٹبر کی تباہ شدہ سیاست سمندر بردکرنے کاموقع نہیں چھوڑتی ، فردوس عاشق اعوان

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ جعلی راجکماری ٹبر کی تباہ شدہ سیاست سمندر بردکرنے کاموقع نہیں چھوڑتی ،جھوٹوں کی نانی نے درست کہاگیڈر کی موت آئی تو شہر کی طرف بھاگتا ہے۔ معاون خصوصی فردوس مزید پڑھیں