“وزیراعظم دن کا 70 فیصد وقت مہنگائی پر قابو پانے پر صرف کرتے ہیں لیکن سارا کچھ۔۔۔” سابق وزیرداخلہ کا ایسا دعویٰ کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دن کا 70 فیصد حصہ مہنگائی پر قابو پانے میں صرف کرتے ہیں۔ یونیورسٹی لاہور میں انسداد منشیات کے حوالے سے تقریب میں شرکت مزید پڑھیں