میانمار میں مارشل لاء، امریکہ نے فوجی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن. امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے میانمار میں بغاوت کر کے اقتدار پر قابض ہونے والی فوجی قیادت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے میانمار کی فوجی قیادت پر پابندیاں لگانے مزید پڑھیں