راشد خان کی جگہ ایک اور غیر ملکی سپنر نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا

کراچی .نیپالی لیگ سپن باؤلر سندیپ لمیچانے نے لاہور قلندر کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ سندیپ لمیچانے کو راشد خان کے واپس جانے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سندیپ لمیچانے نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے مزید پڑھیں