بورس جانسن اور جوبائیڈن کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ

نیویارک (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، بورس جانسن نے جوبائیڈن کو صدر بننے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک بات چیت میں کورونا سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں