وفاقی حکومت اپنی ہی خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

وفاق اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بنائے گئے انسداد منشیات کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت کی آئینی درخواست پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت مزید پڑھیں