بھارتی پولیس نے ’پاری‘ سے تنگ لوگوں کے لیے ایسا پیغام جاری کردیا کہ’ پاری گرل‘ دنا نیر بھی حیران رہ جائیں

نیودہلی. ‘یہ میں ہوں، یہ ہماری کار ہے اور یہاں پارٹی ہو رہی ہے’ کی دھوم اب سرحد پار بھی سنائی دینے لگی ہے،بھارتی پولیس نے پاکستان لڑکی کے منفرد انداز کو کاپی کرتے ہوئے شہریوں کو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں