نیب انکوائری بند ہونے پر چودھری برادران کی چیئرمین نیب کیخلاف درخواستیں نمٹادی گئیں

لاہور.لاہورہائیکورٹ نے پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے پرچیئرمین نیب کیخلاف درخواستیں نمٹادیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس صداقت مزید پڑھیں