نورا فتیحی کا اپنی ڈانسنگ کی صلاحیت سے متعلق دلچسپ انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں منفرد ڈانس سٹیپس کے باعث مشہور ماڈل وایکٹر نورافتیحی کا کہنا ہے کہ وہ تربیت یافتہ ڈانسر نہیں ہیں بلکہ ڈانس سٹیپ خود سے سیکھتی ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور گانے او ساکی اور مزید پڑھیں