اطالوی قبرستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر گئے

میلان. اطالوی قبرستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے لگ بھگ 200 تابوت لیگرین سمندر میں گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شمال مغربی ساحلی قصبے کیموگلی کے پہاڑوں پر جینیوا سے تقریبا 20 کلو میٹر جنوب میں مزید پڑھیں