زمین پر جنت اپنے جیون ساتھی کے ساتھ ، نادیہ خان شادی کے بعد شوہر کیساتھ ہنی مون پر شمالی علاقہ جات پہنچ گئیں

مالم جبہ . حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ان دونوں اپنے شوہر کے ہمراہ سوات کی خوبصورت وادیوں کی سیر کے لیے موجود ہیں جہاں مزید کچھ دن ان کا قیام مزید پڑھیں