سانحہ مچھ، ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر انعام کا اعلان

وئٹہ (ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے مچھ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر20لاکھ روپے انعام مقرر کردیا۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پولیس کے مطابق تحصیل مچھ ڈسٹرکٹ بولان کے علاقے گشتری میں3 جنوری کو کان کنوں پر نامعلوم مزید پڑھیں