مچھ واقعہ انتہائی افسوسناک ، وزیراعظم کو سخت سردی میں بیٹھے ورثا کے سرو ں پر ہاتھ رکھنا چاہئے،مریم نواز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ مچھ واقعہ انتہائی افسوسناک اوردل دہلا دینے والا ہے ، وزیراعظم کو سخت سردی میں بیٹھے ورثا کے سروں پر ہاتھ رکھناچاہئے ۔ کوئٹہ روانگی مزید پڑھیں