ملتان میں سسرالیوں نے پسند کی شادی کرنے پر داماد کے جسم کا اہم حصہ ہی کاٹ دیا، مقدمہ درج

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جیونیوز کے مطابق سسرالیوں نے نوجوان کی ناک،ہونٹ اور کان کا کچھ حصہ کاٹ دیا جب کہ ٹانگوں میں گولیاں بھی ماریں مزید پڑھیں