پی ٹی آئی سو سال بھی حکومت کر لے حقیقی تبدیلی نہیں لا سکتی ، تحریک انصاف کا سونامی بدنامی کے بعد اب اختتامی سفر پرچل پڑا: سینیٹر سراج الحق

ملتان.امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ گزشتہ پانچ حکومتیں وعدوں کے باوجود پانچواں صوبہ نہیں بنا سکیں،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا سونامی بدنامی کے بعد اب اختتامی سفر پرچل پڑا ہے، ملک کو کرونا وائرس یا مزید پڑھیں