ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ روک لیا گیا لیکن اس کے عملے کا کیا بنا؟ خبرآگئی

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں روکے گئے بوئنگ 777 طیارے پر تعینات پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق فضائی عملے کو وطن واپسی کی مزید پڑھیں