بھارتی فوج نے سرینگر میں زمین کے بڑے قطعے پر قبضہ کر لیا لیکن یہاں کیا بنایا جارہاہے؟

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون کے خاتمے کے بعد بھارتی فوج کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب بھارتی فوج کسی بھی جگہ کو دفاعی لحاظ سے اہم قرار دے کر اس پر مزید پڑھیں