گیلانی کے سات ووٹ جان بوجھ کر ضائع کیے گئے؟وہ صحافی جس نے الیکشن سے پہلے ہی اپوزیشن کے پانچ سے سات لوگوں کی خبر لینے کا مشورہ دیا تھا

لاہور.گزشتہ روز چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے اپوزیشن کو اکثریت رکھنے کے باوجود شکست سے دو چار کر دیاہے ، یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے کامیاب رہے اور ان کے سات ووٹ مسترد ہوئے مزید پڑھیں