بارسلونامیں مسلم قبرستان کا معاہدہ ہو گیا،15سال کیلئے قبر کی قیمت دوہزار یورو،50سال کےلئے قبر کی قیمت چار ہزار یورو ہوگی

بارسلونا.معروف سیاحتی مقام بارسلونا میں مسلم شہریوں کی اسلامی طریقے سے تجہیزوتکفین کیلئے اسلامی قبرستان کیلئے معاہدہ طے پاگیا جس میں مسلم تنظیموں کے نمائندگان’ میونسپل کارپوریشن بارسلونا کے نمائندگان اور بارسلونا قبرستان انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی۔کتلان فیڈریشن مزید پڑھیں