معروف گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتے چوری ، واپس لانیوالے کیلئے کروڑوں روپے انعام کا اعلان کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دو کتے چوری کرلیے گئے جس پر انہوں نے کتوں کو محفوظ لانے والے کے لیے 5 لاکھ ڈالر (سات کروڑ 91 لاکھ سے زائد روپے)انعام کا اعلان کیا ہے، چوری مزید پڑھیں