61 فیصد تاجروں نے ملک میں کاروباری حالات کو سازگار قرار دے دیا،گیلپ سروے

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں 61 فیصد تاجروں نیکاروباری حالات کو سازگار قرار دیا ہے جب کہ 39 فیصد کے مطابق حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ یہ انکشاف عوامی آرا جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے مزید پڑھیں