ہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ، ایاز صادق

لاہور.مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کاکہناہے کہ اگرمجھ سے بطورسیاسی کارکن پوچھیں توہرجگہ تبدیلی آرہی ہے ،اب تبدیلی رکے گی نہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں