ن لیگ کے اعظم نذیرتارڑکے کاغذات نامزدگی منظورنہ ہوسکے

لاہور.مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ کے کاغذات نامزدگی منظورنہ ہو سکے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ اعظم نذیرتارڑنے تاحال پارٹی ٹکٹ جمع نہیں کرایا،اعظم نذیرتارڑکوپارٹی ٹکٹ جمع کرانے کیلئے شام 5 مزید پڑھیں