ثبوت موجود ہیں حکومت نے سینیٹ انتخابات میں سیاسی رشوت کے طور پر کروڑوں روپے استعمال کیے : مریم اورنگزیب

لاہور. مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن میں کروڑوں روپے رشوت کے طور پر استعمال کیے ،ہمارے پاس ثبوت موجود ہے کہ حکومت نے اراکین اسمبلی کو سیاسی رشوت کے طور مزید پڑھیں