محبوبہ کی شادی کسی اور کے ساتھ ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئے نوجوان نے لڑکی کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں ، اس کے بعد کیاہوا؟

ممبئی .بھارتی شہر میرٹھ میں لیساڑی گیٹ تھانے کے علاقے اسلام نگر میں ہونے والی انتہائی خوفناک واردات نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، عاشق نے جب اپنی محبوبہ کو ہاتھوں سے نکلتے دیکھا تو شادی رکوانے مزید پڑھیں