متنازعہ مردم شماری کوقانونی قرارنہیں دیاجاسکتا،کراچی خاموش نہیں رہے گا،مصطفی کمال

کراچی .پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے چیئرمین مصطفی کمال کاکہناہے کہ آپ میں اہلیت نہیں کہ متنازعہ مردم شماری کوٹھیک کرسکیں،متنازعہ مردم شماری کوقانونی قرارنہیں دیاجاسکتا،کراچی ناجائزمردم شماری پرخاموش نہیں رہے گا۔ مصطفی کمال نے عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں