ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت پھر خراب، دوبارہ ہسپتال منتقل کرنا پڑگئے

لندن (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو سانس میں تکلیف کے باعث دوبارہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، گزشتہ دنوں وہ کورونا کا شکار رہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج رہے مزید پڑھیں