وہ اسلامی ملک جہاں اسرائیل نے تعلقات بحالی کے فوری بعد اپنا سفارتخانہ بھی کھول دیا

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد دبئی میں بھی اسرائیلی قونصل خانہ کھول دیا گیا۔ دبئی میں اسرائیلی قونصل خانہ کھلنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں 2 اسرائیلی مشن ہوگئے مزید پڑھیں