فاسٹ باﺅلرز سے ایک اور اہم ترین ہتھیار چھیننے کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کرکٹ کے میدان سے اہم خبر آ گئی

لندن . فاسٹ باﺅلرز سے ایک اور اہم ہتھیار چھیننے کی تیاریاں شروع ہو گئیں اور میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے باﺅنسرز پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے، کھلاڑیوں کو انجری سے بچانے مزید پڑھیں