ایک ہی مکے سے بھارتی مدمقابل کو دھول چٹانے والے احمد مجتبی نے وزیراعظم سے بڑا شکوہ کردیا

لاہور.یوم کشمیر کے موقع پر مکس مارشل آرٹس کے مقابلے کے دوران بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی احمد مجبتی وولورائن نے شکوہ کیا ہے کہ عمران خان نے انہیں مبارک باد تک نہیں دی۔ انڈیپینڈنٹ اردو کے مطابق مزید پڑھیں