ہربنس پورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 راہگیر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار ایک فرار

لاہور.ہربنس پورہ کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے دو راہگیر زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی مزید پڑھیں