لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نمٹادی

لاہور . لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (نواز) کی نائب صدرمریم نواز کے خلاف دائر کی جانے والی قومی احتساب بیورہ(نیب ) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نمٹادی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق نیب کی مزید پڑھیں