”صفدر کی بیوی کیلئے پیغام ہے کہ اگر دوبارہ ایسی تھکی ہوئی حرکت کی تو میں ۔۔“شہباز گل لاہور ہائیکورٹ میں سیاہی اور انڈے پھینکے جانے پر سیخ پا ہو گئے ، مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور .لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر لیگی کارکنوں کی جانب سے مبینہ طور پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی جس پر وہ کافی سیخ پا نظر آئے اور میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نوازشریف کیلئے سخت تنقید کا مزید پڑھیں