سرکاری ملازمین کےبعد انجینئرنگ یونیورسٹی کےاساتذہ بھی میدان میں آگئے ، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

لاہور .وفاقی حکومت کے ملازمین کے بعد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی( یوای ٹی)لاہور کے اساتذہ کی تنظیم ٹیچر سٹاف ایسوسی ایشن( ٹی ایس اے) نے بھی پنجاب حکومت سے تنخواہوں میں 25 فی صد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ صدر مزید پڑھیں